Descripción
A J Abid Jutt
ur
Muestras
1
Default Sample
دوستو آج میں آپ کو بتاتا ہوں کہ ویڈیو ریکارڈنگ کیسے کی جاتی ہے۔ سب سے پہلے آپ کو اچھی لائٹنگ چاہیے، پھر کیمرہ سیٹ کریں، اور آواز چیک کریں۔ میں آپ کو سٹیپ بائی سٹیپ گائیڈ کروں گا۔ آپ میری آواز صاف سن رہے ہیں نا؟
