Ghazi

Ghazi

2 months ago
6
Total Use
0
Total Share
0
Total Likes
0
Total Saved
Use Voice

Description

خانی میری بہن میں تم سے کب سے یہ کہنا چاہتا تھا کہ آمنہ دنیا کی سب سے بری لڑکی ہے میں پہلے دن سے ہی یہ جانتا تھا کہ وہ گھٹیا ترین لڑکی ہے اور میں اس کے بابا کے ساتھ کوئی سچا رشتہ نہیں نبھا رہا میں تو بس دیکھنا چاہتا تھا کہ یہ ایک ایسی لوگ ہیں اور اسد بھائی کا شکریہ کہ تم لوگوں نے مل کر جو مجھے ہارٹ کی ریکارڈنگ بنا کر دی اے ائی سے تاکہ امنہ اس سے دور ہو جائے وہ ہمیشہ اسی کا نام جبتی رہتی ہے پتہ نہیں کیا ہے اس انسان میں اور میں نے بھی اس کے ساتھ بھائی ہونے کا جھوٹا دکھاوا کیا

ur
Samples
1
Default Sample
دیکھو بھائی میری بات سمجھو، میں نے اپنے والد سے کہا کہ یہ گھر میرا ہے، میں نے خود بنایا ہے۔ میری بیوی کہتی ہے کہ یہاں شفٹ ہو جائیں، لیکن میں کیا کروں یار، میرے پاس وقت ہی نہیں ہے۔ ماما کو بھی سمجھانا پڑے گا۔