الوصف
Ghulam nabi
ur
عينات
1
Default Sample
میں غلام نبی آج بازار میں موجود ہوں جہاں عوام کا کہنا ہے کہ مہنگائی کی وجہ سے روزمرہ کی اشیاء خریدنا مشکل ہو گیا ہے۔ سبزی والوں کا کہنا ہے کہ ٹرانسپورٹ کے اخراجات بڑھ گئے ہیں۔ لوگوں کا مطالبہ ہے کہ حکومت قیمتوں پر کنٹرول کرے۔
