2003 امریکہ نے عراق پر حملہ کر دیا۔ وجہ یہ بتائی گئی کہ عراق کے پاس weapons of mass destructions یعنی کہ chemical, biological and nuclear weapons موجود ہیں جو دنیا میں پھیل سکتے ہیں۔ لیکن بعد میں پتا چلا کہ یہ سب جھوٹ پر مبنی خبر تھی۔ 9 سال تک عراق میں رہنے کے باوجود کوئی بھی ثبوت نہ مل سکا۔ اصل مقصد عراق پر حملہ کرنے کا تیل (oil) اور گیس کے وسائل (resources) پر قبضہ کرنا تھا۔ اس وقت عراق کی رجیم چین کے ساتھ معاہدہ کرنے جا رہی تھی تاکہ تیل اور گیس کے وسائل چین کو بیچے جا سکیں۔ امریکہ نے عراق پر قبضہ کر کے ان وسائل کو اپنے کنٹرول میں لے لیا اور چین کو معاشی طور پر نقصان پہنچانے کی کوشش کی۔ اسی طرح 2 نمبر اسرائیل نے بھی ایران پر الزام لگایا کہ اس کے پاس nuclear weapons ہیں، اور امریکہ کو اکسایا کہ ایران پر حملہ کرے۔ لیکن ایران کے خلاف کوئی بھی ثبوت نہ مل سکا اور امریکہ نے اسرائیل کو full support دی تاکہ ایران کے تیل کے ذخائر پر قبضہ کر سکے۔ ایک رپورٹ کے مطابق ایران کے پاس 125 Million Tons oil resources ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ rare earth elements (REE) کے ذخائر بھی ہیں۔
