Manam ghulam e najaf

Manam ghulam e najaf

@pasdarmahdi raza
1使用方式
0股份
0点赞
0由保存

مولا امام محمد باقر علیہ السلام نے جابر الجعفی کو وصیت فرمائی: ۱. اگر تم پر ظلم کیا جائے، تو تم ظلم نہ کرنا۔ ۲. اگر لوگ تم سے خیانت کریں، تو تم خیانت نہ کرنا۔ ۳. اگر تمہیں جھٹلایا جائے، تو تم غصہ نہ کرنا۔ ۴. اگر تمہاری تعریف کی جائے، تو تم حد سے زیادہ خوش نہ ہونا۔ ۵. اگر تمہاری مذمت کی جائے، تو تم مایوس نہ ہونا۔ 📖 (وصیۃ الإمام محمد الباقر علیہ السلام لجابر الجعفی، بحارالانوار، جلد 78، ص 164)

fa
示例
还没有音频样本