جنگ کے بعد عراق پر قرض، معیشت تباہ صدام نے الزام لگایا کہ کویت تیل زیادہ نکال کر عراق کو مالی نقصان پہنچا رہا ہے 2 اگست 1990: عراق نے کویت پر قبضہ کر لیا دنیا حیران، عرب دنیا ناراض امریکہ نے ‘Operation Desert Shield’ اور پھر ‘Desert Storm’ کے ذریعے عراق پر حملہ کیا 42 دن میں عراقی فوج پسپا — لاکھوں فوجی مارے گئے، عراق کی معیشت بکھر گئی
ur
公開
6ヶ月前
サンプル
音声サンプルはまだありません
