"تم لوگ ویسے ہی بے غیرت ہو۔ چلو اگر صحیح سننی ہے تو سن لو، میں نے ابھی بھی اسی نیت سے حرا سے شادی کرنی تھی تاکہ بعد میں اسے ذلیل کر سکوں۔ اب وہ تو میری حقیقت سب کو حرا نے بتا دی ہے۔ تمہاری ماں کو بے وقوف بنانا بہت آسان ہے، ابھی بھی وہ نہیں سمجھی۔"
ur
il y a 9 mois
Échantillons
Il n'y a pas encore d'échantillons audio
