new voice KI-Stimmengenerator von Fish Audio
Erzeuge new voice -Stimmen, denen 16+ Ersteller vertrauen. Erstelle Weiblich, Jung, Erzählung-Sprachaufnahmen mit AI-Text-zu-Sprache.
Samples - new voice
Hören Sie sich Beispielgenerationen an, die Sprachqualität und Vielseitigkeit präsentieren
Default Sample
Beispiel 1
Then Lisa went to the dark forest, and it was very quiet there. She saw a little light between trees, but when she walked there, it disappeared. She felt lonely and wanted to go home.
Default Sample
جی اسلام علیکم، میں نے آپ کا پیغام دیکھا۔ مجھے بہت خوشی ہوئی۔ آپ کیسے ہیں؟ امید ہے آپ خیریت سے ہونگے۔ اگر ممکن ہو تو براہ کرم اپنا تعارف کروائیں۔ شکریہ۔
Default Sample
بیٹا، ہمیشہ سچ بولنے کی عادت ڈالو، کیونکہ جو انسان سچائی کا راستہ اپناتا ہے، اللہ ہر مشکل میں اس کا ساتھ دیتا ہے۔ نیکی اور صبر سے کام لو گے تو زندگی میں کبھی مایوسی نہیں ہوگی، اور اللہ تمہارے لیے ہر قدم پر آسانیاں پیدا کرے گا۔
Sample Transcriptions
Default Sample - Beispiel 1
Then Lisa went to the dark forest, and it was very quiet there. She saw a little light between trees, but when she walked there, it disappeared. She felt lonely and wanted to go home.
Default Sample - Valeria
جی اسلام علیکم، میں نے آپ کا پیغام دیکھا۔ مجھے بہت خوشی ہوئی۔ آپ کیسے ہیں؟ امید ہے آپ خیریت سے ہونگے۔ اگر ممکن ہو تو براہ کرم اپنا تعارف کروائیں۔ شکریہ۔
Default Sample - my mother vooice
بیٹا، ہمیشہ سچ بولنے کی عادت ڈالو، کیونکہ جو انسان سچائی کا راستہ اپناتا ہے، اللہ ہر مشکل میں اس کا ساتھ دیتا ہے۔ نیکی اور صبر سے کام لو گے تو زندگی میں کبھی مایوسی نہیں ہوگی، اور اللہ تمہارے لیے ہر قدم پر آسانیاں پیدا کرے گا۔
Default Sample - Pakistan aunty
Hello friends, chai pee lo! Oho beta, you look so thin, are you not eating? I have made the best parathas and karahi for you today. Mashallah, God bless you. Now sit down, leave the phone, and finish everything on your plate before it gets cold!
Default Sample - Mano
اسلام علیکم پیارے ناظرین! آج میں آپ کو صبح کی ایسی عادات بتاؤں گی جن سے آپ کا پورا دن پرسکون اور بابرکت گزرے گا۔ ان باتوں پر عمل کرنا بہت ضروری ہے۔ مکمل معلومات کے لیے ویڈیو آخر تک لازمی دیکھیں تاکہ آپ کوئی بھی اہم پوائنٹ مس نہ کر سکیں۔
Default Sample - Saima
زندگی میں کامیابی کا راز صرف اچھے اخلاق میں ہے۔ لوگوں سے پیار و محبت سے پیش آئیں، ان کی مدد کریں اور ہمیشہ سچ بولیں۔ یہ چھوٹی چھوٹی نیکیاں آپ کی زندگی کو جنت بنا دیں گی۔
Default Sample - Aapa al hayat
یا ودودو میرے عزیز بھائیوں اور بہنوں، محبت کی راہ میں صبر بہت ضروری ہے۔ روزانہ پانچ وقت کی نماز کے ساتھ ساتھ درود شریف کی برکت حاصل کریں۔ اللہ تعالی آپ کے گھر میں برکت ڈالے گا۔
Default Sample - my urdu woman
मलका आलिया ने रात के सन्नाटे में शहजादी की फिक्र करते हुए आसमान की जानिब देखा। उनके दिल में परियों की वो पेशगोई खंजर की तरह चुभ रही थी। जब बादशाह सलामत कमरे में दाखिल हुए, तो मलका ने अपने आंसू पोंछ लिए ताकि उनकी उदासी का राज फाश न हो जाए।
Default Sample - Interview
میں نے اپنی تحقیق کے دوران آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے شعبے میں کئی پراجیکٹس مکمل کیے۔ میرے اساتذہ کی رہنمائی اور یونیورسٹی کی سہولیات کی بدولت، میں نے مشین لرننگ میں خصوصی مہارت حاصل کی۔ اب میں نئی نسل کو ٹیکنالوجی کی تعلیم دینے کا خواب دیکھ رہی ہوں۔
Default Sample - Mine
سورج کی پہلی کرن کے ساتھ ہی تمام بچے مدرسے کی طرف چل پڑے۔ علی کے ہاتھ میں ننھا سا قاعدہ تھا اور اس کے چہرے پر سیکھنے کا شوق نمایاں تھا۔ سب نے مل کر استاد جی کو سلام کیا اور علم کی ایک خوبصورت محفل وہاں سج گئی۔
Default Sample - Emaan
سورہ بقرہ کی آیت میں اللہ تعالی فرماتے ہیں کہ نماز اور صبر سے مدد مانگو۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ مشکلات میں صبر کرو اور نماز کے ذریعے اللہ سے رابطہ قائم رکھو۔ یہ دونوں چیزیں انسان کی زندگی میں سکون کا باعث بنتی ہیں۔
Default Sample - Aroob jatoi
آج صبح سے سوچ رہی ہوں کہ اللہ تعالیٰ کی کتنی مہربانی ہے ہم پر۔ گھر میں اتنی برکت ہے، بچے خوش ہیں، سب صحت مند ہیں۔ کبھی کبھی مشکلات آتی ہیں لیکن اللہ تعالیٰ کے فضل سے سب ٹھیک ہو جاتا ہے۔ الحمدللہ ہر نعمت کے لیے۔
Default Sample - Kurrat
آج کی اس گفتگو میں ہم سمندر کی ان گہرائیوں کا ذکر کریں گے جہاں انسانی آنکھ مشکل سے پہنچتی ہے۔ یہ نیلا پانی اور اس میں چھپی مخلوقات ہمیں اللہ کی حکمت اور تخلیق کی عظمت کا احساس دلاتی ہیں۔ تو آئیے میرے ساتھ اس حیرت انگیز دنیا کی سیر کرتے ہیں۔
So verwenden Sie den new voice Sprachgenerator
Erstellen Sie professionelle Voiceovers in 3 einfachen Schritten
Geben Sie Ihr Skript ein
Tippen oder fügen Sie einen beliebigen Text ein, den new voice sprechen soll
- Unterstützt längere Texte mit erweiterten Plänen
- Funktioniert automatisch in mehreren Sprachen
Audio generieren
Klicken Sie auf Generieren, um zu hören, wie die Stimme von new voice Ihren Text zum Leben erweckt
- Ergebnisse in Studioqualität in Sekunden
- 100% kostenlos testen • Keine Kreditkarte erforderlich
16+ Ersteller haben diese Stimme verwendet
Erweiterter Playground öffnen
Klicken Sie auf die Schaltfläche 'Stimme verwenden', um leistungsstarke Funktionen freizuschalten:
- Erweiterte Textlänge
- Feinabstimmung von Geschwindigkeit, Tonhöhe und Emotion
- Download in mehreren Formaten (MP3, WAV)
- In Bibliothek speichern & kommerzielle Nutzungsrechte mit erweiterten Plänen
Bereit, professionelle Inhalte mit new voice zu erstellen?
Schließen Sie sich Tausenden von Erstellern an, die KI-Stimmen für Videos, Podcasts und mehr verwenden