Kostenloser Ahmed KI-Sprachgenerator von Fish Audio
Erzeuge Ahmed-Stimme, der über 23+ Creator vertrauen. Erstelle Männlich, Jung, Konversationell-Sprachaufnahmen mit KI-Text-zu-Sprache.
Samples - Ahmed
Hören Sie sich Beispielgenerationen an, die Sprachqualität und Vielseitigkeit präsentieren
Default Sample
Beispiel 1
یار اب کیا بتاؤں، میرے اببہ بھی عجیب ہی بندے ہیں۔ اب کل کی بات دیکھو، میں نے کہا تھا بس دو منٹ رک جائیں، پر وہ تو اپنی ہی مگن میں سب کچھ الٹا کر کے بیٹھ گئے۔ سمجھ نہیں آتی کہ ان کا کیا کروں، زلاد بن کر سب خراب کر گئے.
Default Sample
یار اب میں کیا بولوں امی تو ناراض ہو کر بیٹھ گئی ہیں جب سے ابا وہ پرانا والا رکشہ بیچ کر آئے ہیں بولا تھا کہ فائدہ ہو گا پر ابا نے تو بس اپنی من مانی کرنی ہے نا ہم سب تو بس ایسے ہی ہیں کیا کروں ان کا میں اب
Default Sample
Hey guys, welcome back to the channel! Today I'm sharing an amazing trending video that's going viral everywhere right now. Don't forget to check the description below and leave a comment. This video is absolutely insane!
Sample Transcriptions
Default Sample - Beispiel 1
یار اب کیا بتاؤں، میرے اببہ بھی عجیب ہی بندے ہیں۔ اب کل کی بات دیکھو، میں نے کہا تھا بس دو منٹ رک جائیں، پر وہ تو اپنی ہی مگن میں سب کچھ الٹا کر کے بیٹھ گئے۔ سمجھ نہیں آتی کہ ان کا کیا کروں، زلاد بن کر سب خراب کر گئے.
Default Sample - ahmed
یار اب میں کیا بولوں امی تو ناراض ہو کر بیٹھ گئی ہیں جب سے ابا وہ پرانا والا رکشہ بیچ کر آئے ہیں بولا تھا کہ فائدہ ہو گا پر ابا نے تو بس اپنی من مانی کرنی ہے نا ہم سب تو بس ایسے ہی ہیں کیا کروں ان کا میں اب
Default Sample - Ashraf
Hey guys, welcome back to the channel! Today I'm sharing an amazing trending video that's going viral everywhere right now. Don't forget to check the description below and leave a comment. This video is absolutely insane!
Default Sample - Hunain
یار آج کی کلاس میں کیا ہوا، پتہ ہے؟ پروفیسر نے ایسی باتیں کی نا، میں قسم سے پریشان ہو گیا۔ اوہ کتنی گرمی تھی کمرے میں، اے سی بھی بند تھا۔ ایک گھنٹہ کیسے گزرا، میں تمہیں کیا بتاؤں۔
Default Sample - Soban
اچھا فائق بھائی، وہ جو پچھلی ویڈیو تھی نا، اس میں تھوڑی سیٹنگ چینج کرنی ہے۔ مطلب جو بیک گراؤنڈ میوزک ہے اسے تھوڑا دھیما کر دیں تاکہ میری آواز صاف آئے۔ مطلب زیادہ شور نہ ہو، بس ہلکا سا میوزک چلتا رہے۔ امید ہے آپ کو میری بات سمجھ آ گئی ہوگی۔
Default Sample - S
یار وہ کل والے کام کا کیا بنا؟ میں نے سب کو میسج کیا تھا کہ جلدی پہنچنا تاکہ لائن میں نہ لگنا پڑے۔ غفران تو ٹائم پر پہنچ گیا تھا لیکن تم لوگوں کا کچھ پتہ نہیں تھا۔ اب پیر کو دوبارہ جانا ہے، دیکھ لینا دیر نہ کرنا۔
Default Sample - Aatif
भाई आदिल, वो बोल रहे हैं कि ग्राउंड की बुकिंग के लिए एडवांस देना पड़ेगा। बिना पैसों के वो पिच तैयार नहीं करेंगे। मैंने उनको बहुत समझाया पर वो मान ही नहीं रहे। तुम एक बार खुद उनसे फोन पर बात कर लो, शायद तुम्हारी बात मान जाएँ।
Default Sample - SHAAD
"Video pasand aayi ho to like karo, share karo, aur subscribe zaroor karo!"
Default Sample - \ss
یار میں بس پہنچ رہا ہوں، تھوڑی دیر لگ گئی کیونکہ وہ بالوں کی سیٹنگ ٹھیک نہیں ہو رہی تھی۔ اوے اوے اوے، میں اپنا والٹ بھی شاید گھر ہی بھول آیا ہوں! تم بس وہاں پہنچو، میں پانچ منٹ میں آتا ہوں پھر آرام سے بیٹھ کر سارا پلان بناتے ہیں۔
Default Sample - H
آج میں آپ کو ایک نئی بزنس آئیڈیا بتانا چاہتا ہوں۔ سوشل میڈیا پر مارکیٹنگ کے ذریعے ہم بہت جلد اپنا کاروبار شروع کر سکتے ہیں۔ میں نے اس کے بارے میں بہت ریسرچ کی ہے اور یہ واقعی کام کر سکتا ہے۔
Default Sample - Saqib
صائمہ السلام علیکم جان، میں ابھی کام میں ہوں، رات کو فون کروں گا، حماد جب سو جائے تو صائمہ جان کال کرنا، ٹھیک ہے؟
Default Sample - Ayan
ہیلو اممہ جی، ادھر تو دیکھو نا، ہیلو ہیلو! ارے ہائے، میری بات تو سنو۔ میں کب سے بلا رہا ہوں؟ ہیلو، ہائے، ہائے! جب آپ کا کام ختم ہو جائے تو پھر میرے پاس آ جانا۔ ہیلو، جی، جلدی آنا، ہم کھیلیں گے۔
Default Sample - जंजुआ
دیکھو بھئی، میرا معیار ہی الگ ہے۔ تم لوگ بس باتیں کرنا جانتے ہو، لیکن حقیقت میں میری زمینیں اور میرا یہ لائف سٹائل تمہاری پہنچ سے بہت دور ہے۔ میں ابھی یہ برانڈڈ چیزیں دیکھ رہا ہوں، تم لوگ تو بس سستی چیزوں پر ہی گزارہ کرو گے۔
So verwenden Sie den Ahmed Sprachgenerator
Erstellen Sie professionelle Voiceovers in 3 einfachen Schritten
Geben Sie Ihr Skript ein
Tippen oder fügen Sie einen beliebigen Text ein, den Ahmed sprechen soll
- Unterstützt längere Texte mit erweiterten Plänen
- Funktioniert automatisch in mehreren Sprachen
Audio generieren
Klicken Sie auf Generieren, um zu hören, wie die Stimme von Ahmed Ihren Text zum Leben erweckt
- Ergebnisse in Studioqualität in Sekunden
- 100% kostenlos testen • Keine Kreditkarte erforderlich
23+ Ersteller haben diese Stimme verwendet
Erweiterter Playground öffnen
Klicken Sie auf die Schaltfläche 'Stimme verwenden', um leistungsstarke Funktionen freizuschalten:
- Erweiterte Textlänge
- Feinabstimmung von Geschwindigkeit, Tonhöhe und Emotion
- Download in mehreren Formaten (MP3, WAV)
- In Bibliothek speichern & kommerzielle Nutzungsrechte mit erweiterten Plänen
Bereit, professionelle Inhalte mit Ahmed zu erstellen?
Schließen Sie sich Tausenden von Erstellern an, die KI-Stimmen für Videos, Podcasts und mehr verwenden