Gul Nawaz saab

1ヶ月前
ur
サンプル
1Default Sample
اسلام علیکم، تمام طلبہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کل سے امتحانات شروع ہو رہے ہیں۔ صبح آٹھ بجے سے پہلے تمام طلبہ کلاس روم میں موجود ہوں۔ کوئی بھی طالب علم موبائل فون نہیں لا سکتا۔ رول نمبر سلپ ساتھ لانا لازمی ہے۔ شکریہ، اللہ حافظ۔
説明
いいね数
0
マーク数
0
共有数
0
使用回数
0