Haseeb ur Rehman

2ヶ月前
ur
サンプル
1Default Sample
اللہ کی نعمتوں کا شکر ادا کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔ نماز کے ساتھ ساتھ ذکر الہی بھی ضروری ہے۔ آج کل لوگ دنیا کی دوڑ میں مصروف ہیں، لیکن یاد رکھیں کہ آخرت کی تیاری سب سے اہم ہے۔ اللہ ہم سب کو ہدایت دے۔ آمین
説明
I don’t understand Urdu yet, but I’m working on it. I will send you a message when we can talk in Urdu.
いいね数
0
マーク数
0
共有数
0
使用回数
0