Abdullah

2ヶ月前
ur
サンプル
1Default Sample
اسلام علیکم دوستو، آج کی میٹنگ کے حوالے سے گزارش ہے کہ تمام شرکاء اپنے ریجسٹریشن فارم مکمل کر کے جمع کروائیں۔ جن لوگوں نے ابھی تک اپنی تصاویر نہیں بھیجی ہیں وہ براہ کرم جلد از جلد بھیج دیں۔ شکریہ۔
説明
いいね数
0
マーク数
0
共有数
0
使用回数
17