サンプル
Default Sample
آج میں آپ کو بتاؤں گا کہ موبائل فون میں بلوٹوتھ کیسے آن کرتے ہیں۔ سب سے پہلے سیٹنگز میں جائیں، پھر کنکشن آپشن پر کلک کریں۔ بلوٹوتھ کو آن کریں اور دوسرے ڈیوائس کو سرچ کریں۔ اس کے بعد آپ کنکٹ کر سکتے ہیں۔
説明
いいね数
0
0
マーク数
0
0
共有数
0
0
使用回数
1
1