説明
Sardar Aslam
ur
voice
sardar
aslam
サンプル
1
Default Sample
بسم اللہ الرحمن الرحیم محترم ناظرین اسلام علیکم آج ہم آپ کو غزوہ بدر کے اہم واقعات کے بارے میں بتائیں گے۔ یہ اسلام کی پہلی اہم جنگ تھی جس میں مسلمانوں نے اپنی کم تعداد کے باوجود کفار مکہ کے خلاف فتح حاصل کی۔