サンプル
Default Sample
السلام علیکم دوستو، میں جواد رضا آپ کی خدمت میں حاضر ہوں۔ میں پیشہ ورانہ وائس اوور کی خدمات فراہم کرتا ہوں۔ کمرشلز، ڈاکومنٹریز یا کسی بھی قسم کی وائس اوور کے لیے رابطہ کریں۔ آپ کی مطلوبہ آواز کے مطابق کام کیا جائے گا۔
説明
۔ دل کو لگتی ہے چپ کی زبان عشق میں،
۲۔ کوئی سنتا نہیں، یہ فغان عشق میں۔
۳۔ سب جہاں چھوڑا، تب اُسے پایا،
۴۔ وہ جو رہتا ہے بے نشاں عشق میں۔
۵۔ مر گئے ہم تو کچھ ملا شاید،
۶۔ ہے عجب طور کا جہاں عشق میں
いいね数
0
0
マーク数
0
0
共有数
0
0
使用回数
4
4