サンプル
Default Sample
انسان کو چاہیے کہ وہ اپنے ساتھی انسانوں کے ساتھ نرمی سے پیش آئے۔ یہ دنیا فانی ہے اور ہر کسی کو ایک دن جوابدہ ہونا ہے۔ غریب کی مدد کرنا اور کمزور کا ساتھ دینا ہماری ذمہ داری ہے۔ اللہ کے حضور میں سب برابر ہیں۔
説明
ajmal
いいね数
0
0
マーク数
0
0
共有数
0
0
使用回数
0
0