Tariq Aziz

3日前
ur
サンプル
1Default Sample
اسلام نے انسانیت کو عزت دی ہے۔ یہ وہ دین ہے جس نے مساوات کا درس دیا۔ خدا کے نزدیک سب برابر ہیں، رنگ و نسل کی کوئی تفریق نہیں۔ ہمیں اپنے دین کی تعلیمات پر عمل کرنا ہوگا تاکہ معاشرے میں امن قائم ہو سکے۔
説明
Tariq Aziz
いいね数
0
マーク数
0
共有数
0
使用回数
1