Danish

2ヶ月前
hi
サンプル
1Default Sample
ایک خواب سناؤں تجھ کو کہ خواب میں سرکار آئے خواب کی باتیں کیا ہوں جو خود میرے سرکار آئے دل باغ باغ ہوا میرے نبی کو دیکھ لیا شوقِ دید بڑھائے مجھ کو کہ خواب میں سرکار آئے سب کچھ مل گیا مجھ کو جو خواب میں سرکار آئے کملی والے سرکار آئے کہ خواب میں سرکار آئے
説明
Danish
いいね数
0
マーク数
0
共有数
0
使用回数
3