サンプル
Default Sample
دیکھیں میں نے چین میں ایک فیکٹری کا دورہ کیا، وہاں کی صفائی، وہاں کا نظام، میں حیران رہ گیا۔ ہمارے ملک میں بھی ایسا ہی نظام لانا ہے۔ مگر یہاں لوگ کہتے ہیں نہیں ہو سکتا، لیکن میں کہتا ہوں کہ ہم کر کے دکھائیں گے۔
説明
میں خطاکار انسان ہوں سب سے زیادہ اور یہ میں کہوں کہ میں نے زندگی میں کبھی جھوٹ نہیں بولا تو اس سے بڑا جھوٹ کو ہو نہیں سکتا لیکن ہم خطاکار انسان ہیں اللہ سے معافی مانگنی چاہیئے بھئی میری بات سن لیں بھائی میری بات سن لیں سوال کیجئے کہ میں غلط بات کیوں کروں آپ سے
いいね数
0
0
マーク数
0
0
共有数
0
0
使用回数
1
1