Bilal Voice

2ヶ月前
en
サンプル
1Default Sample
پیارے بچو! آپ میں سے بہت سے بچوں نے شہد کا چھتہ تو دیکھا ہو گا دراصل یہ موم کی دیواروں سے بنائی ہوئی کنگھیوں کا ایک مجموعہ ہوتا ہے، جس میں ہزاروں خانے موجود ہوتے ہیں۔مکھیاں درختوں پر جا کر اپنی ٹانگوں پر بنے ہوئے کنڈوں کی مدد سے موم حاصل کرتی ہیں اور منہ میں ڈال کر چباتی ہیں۔جب وہ مطلوبہ حد تک نرم ہو جاتا ہے تو اسے چھتے کے بہت پتلے خانے بنانے کے لئے استعمال کرتی ہیں۔
説明
Bilal Voice clone
いいね数
0
マーク数
0
共有数
0
使用回数
3