示例
Default Sample
اسلام علیکم دوستو، آج میں آپ کو بتاؤں گا کہ نئے ڈرامے "دل و جاں" کی شوٹنگ کب شروع ہو رہی ہے۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ اس میں کون کون سے اداکار کاسٹ کیے گئے ہیں؟ انشاءاللہ اس ویڈیو میں آپ کو تمام تفصیلات مل جائیں گی۔
描述
اللّه کے لیے یہ دنیا ارضی ہے اپنےپیاروں کی جنّت کا خیال کرو یہ نہ ہو کل کو مافی مانگنے کی سہولت بھی ختم ہو جاے بہوت بہتر ہے کے دنیا کی تکلیف برداشت کر لی جاے لیکن خدارا صرف اپنے پیارے کی جنّت خراب نہ کرو کچھ نہیں ہوتا دنیا امتحان کی گھڑی ہے اپ پر طرح طرح کے امتحان اے گے اگر برداشت کر لیے صبر رکھا تو بہت بڑا انعام ہے ایسا نہ ہو جب اپ ک اپنے کی جنّت اسکے پاس نہ ہو اور وہ اس وقت کو یاد کر کر کے تڑپتا رہے کے کاش وہ وقت اس کا پاس لوٹ اے اور اس سے بھی زیادہ افسوس کی بات کے اسکی جنت کی تباہ ہونے کی وجہ آپ ہوں تو سوچیں اپ کس قدر بد قسمت ہیں اور اس سے بھی زیادہ افسوس کی بات یہ ہے کے اگر اسکی جنّت اپکی وجہ سے تباہ ہوئی تو ساتھ ہی اپکی جنّت بھی جو کے اپکے شوھور کے پاؤں ک نیچے ہے وہ بھی تباہ ہو گئی اسی لیے لکھ درجے بہتر ہے کے اگر اپنی جنت بچانی ہے تو پہلے اپنی جنّت کی جنّت بچاؤ اور یاد رکھو یہ دنیا ارضی ہے اور اپنی دنیا ختم ہونے سے پہلے خدارا یہ سمجھ لو کے دنیا میں وہی کامیاب ہے جو برداشت کرتا ہے تصور بیٹا اپ سمجھدار ہو اور ابھی وقت ہے اپ پر امتحان ہے اللّه کا سمجھدار بنو اور صرف اپنی جنّت بچاؤ اور برداش کرو یاد رہے اس برداش کا کوئی فائدہ نہیں جس میں شکوہ ہو ہر وقت کو اللّه کی رضا سمجھ کر برداش کرو انشاللہ سب بہتر ہو جاے گا
总点赞数
0
0
总标记数
0
0
总分享数
0
0
总使用数
0
0