Generador de Voz AI Hamza por Fish Audio
Genera la voz Hamza confiable para más de 4+ creadores. Crea discursos Masculino, Joven, Conversacional con texto a voz de IA.
Muestras - Hamza
Escucha muestras de generación que muestran la calidad y versatilidad de la voz
Default Sample
Muestra 1
सुन भाई, मैंने तुझे मैसेज किया था पर तूने देखा नहीं ना। खैर, ये जो नए स्टिकर्स आए हैं, ये मुझे थोड़े अजीब लग रहे हैं, इनको डिलीट ही कर दे। तू जब घर पहुँचेगा तब कॉल करना, फिर आराम से बैठकर पूरा सिस्टम सेट करेंगे, जोश तो पूरा है।
Default Sample
یار تو ٹینشن نہ لے، میں ابھی آ کے اس کا رولا ختم کرتا ہوں۔ اس کو بول کیبل وہیں رہنے دے، میں خود دیکھ لوں گا۔ واپسی پہ بٹ سے وہی کڑاہی کھائیں گے، بس تھوڑی سی مرچ تیز رکھوائے۔ ابھی بس پانچ منٹ صبر کر میں پہنچ رہا ہوں۔
Default Sample
اسلام علیکم بھائی، کیا حال ہے؟ آپ ٹھیک ہیں؟ سب خیریت ہے نا؟ آج کہاں کی تیاری ہے؟ میں تو بس ابھی کام سے فارغ ہوا تھا۔ آئیے بیٹھتے ہیں، تھوڑی چائے شائے پیتے ہیں اور باتیں کرتے ہیں۔ آپ نے کچھ کھایا ہے یا ابھی بھوکے ہی گھوم رہے ہیں؟
Sample Transcriptions
Default Sample - Muestra 1
सुन भाई, मैंने तुझे मैसेज किया था पर तूने देखा नहीं ना। खैर, ये जो नए स्टिकर्स आए हैं, ये मुझे थोड़े अजीब लग रहे हैं, इनको डिलीट ही कर दे। तू जब घर पहुँचेगा तब कॉल करना, फिर आराम से बैठकर पूरा सिस्टम सेट करेंगे, जोश तो पूरा है।
Default Sample - Hussnain
یار تو ٹینشن نہ لے، میں ابھی آ کے اس کا رولا ختم کرتا ہوں۔ اس کو بول کیبل وہیں رہنے دے، میں خود دیکھ لوں گا۔ واپسی پہ بٹ سے وہی کڑاہی کھائیں گے، بس تھوڑی سی مرچ تیز رکھوائے۔ ابھی بس پانچ منٹ صبر کر میں پہنچ رہا ہوں۔
Default Sample - Hamza
اسلام علیکم بھائی، کیا حال ہے؟ آپ ٹھیک ہیں؟ سب خیریت ہے نا؟ آج کہاں کی تیاری ہے؟ میں تو بس ابھی کام سے فارغ ہوا تھا۔ آئیے بیٹھتے ہیں، تھوڑی چائے شائے پیتے ہیں اور باتیں کرتے ہیں۔ آپ نے کچھ کھایا ہے یا ابھی بھوکے ہی گھوم رہے ہیں؟
Default Sample - Hussian
یار آج میں نے سوچا ہے کہ ہم سب ملکر کھانے پر چلتے ہیں۔ میری گاڑی میں چار لوگ آرام سے بیٹھ جائیں گے۔ تم لوگ تیار ہو جاؤ، میں آدھے گھنٹے میں پہنچ رہا ہوں۔ کمبر کو بھی بلا لیتے ہیں۔
Default Sample - Hiy
ਮੀਦੀ ਹੋਨ੍ਦੀ ਬੀਡੀਆ ਦੇ ਮੀਦੀ ਮੀਦੀ ਮੀਦੀ ਮੀਦੀ ਸਾਨੇ ਹਰ ਗੱਲ ਵਿੱਚ ਮੀਦੀ ਦਾ ਨਾਮ ਆਉਂਦਾ ਹੈ। ਬਸ ਮੀਦੀ ਮੀਦੀ ਕਰਕੇ ਦਿਨ ਲੰਘ ਜਾਂਦਾ, ਤੇਰਾ ਮੇਰਾ ਪਿਆਰ ਮੀਦੀ ਵਾਂਗ ਸੱਚਾ ਹੈ। ਕੋਈ ਹੋਰ ਫੋਲ ਨਾ ਕਰੀਂ, ਬਸ ਮੀਦੀ ਮੀਦੀ ਕਰਕੇ ਖੁਸ਼ ਰਹੀਏ ਅਤੇ ਹਮੇਸ਼ਾ ਮੌਜ ਮਨਾਈਏ।
Default Sample - H
آج میں آپ کو ایک نئی بزنس آئیڈیا بتانا چاہتا ہوں۔ سوشل میڈیا پر مارکیٹنگ کے ذریعے ہم بہت جلد اپنا کاروبار شروع کر سکتے ہیں۔ میں نے اس کے بارے میں بہت ریسرچ کی ہے اور یہ واقعی کام کر سکتا ہے۔
Default Sample - Himanshu
हेलो, मुझे क्रिकेट खेलना बहुत पसंद है और विराट कोहली मेरे फेवरेट प्लेयर हैं। स्कूल के बाद मैं रोज शाम को अपने दोस्तों के साथ मैदान में प्रैक्टिस करता हूँ। मुझे बड़ा होकर एक अच्छा इंजीनियर बनना है और देश का नाम रोशन करना है। थैंक यू।
Default Sample - Hk
ہلو ہلو ہاں بھائی سن رہے ہو نہ؟ ابھی بس نکل ہی رہے ہیں ہم لوگ۔ کھانا وہیں کھائیں گے تم بس کال کر دینا۔ نیا کچھ بولو کیا چل رہا ہے؟ جلدی پہنچو دیر نہ کرنا ورنہ ہم چلے جائیں گے۔ سمجھو نہ بات کو۔
Default Sample - Harshil
तो भाई लोग उम्मीद है आपको ये टेक्नोलॉजी पसंद आएगी। मैं अभी इस नए एआई को टेस्ट कर रहा हूँ और ये सच में कमाल है कि ये मेरी आवाज को इतने अच्छे से कॉपी कर लेता है। अब आप कमेंट में बताओ कि मुझे और क्या बोलना चाहिए।
Default Sample - Hamid Voice
اسلام علیکم سجی، میں ایک اور وائس سیمپل تیار کر رہا ہوں تاکہ دیکھ سکوں کہ لہجہ کتنا قدرتی لگتا ہے۔ یہ سسٹم تو کمال کا ہے، بس لکھو اور آواز تیار ہو جاتی ہے۔ آپ سن کر بتائیں کہ کیسی بنی ہے، پسند آئے تو بتائیے گا، ٹھیک ہے نا؟
Default Sample - abdul
اوہ نہ، اب کہاں لے تیرا یہ غم مجھے؟ میں تو بس تیری تلاش میں نکلا تھا پر اپنا راستہ ہی کھو گیا۔ ہر موڑ پر تیری ہی یاد آتی ہے اور دل تڑپ اٹھتا ہے۔ اوہ نہ، کہاں لے گیا میرا سکون وہ وقت جو ہم نے ساتھ گزارا تھا۔
Default Sample - Maahi
हेलो गाइस, कैसे हो आप सब? आज मैं एक बहुत ही इंटरेस्टिंग चीज़ पर काम कर रही हूँ और मुझे आपकी हेल्प चाहिए। अगर आपको मेरा ये अंदाज़ पसंद आ रहा है, तो प्लीज कमेंट्स में बताओ और वीडियो को लाइक करना मत भूलना, ओके?
Default Sample - My voice
भाई, सच कहूँ तो सोशल मीडिया पर टिके रहना सबसे बड़ी चुनौती है। लोग बस चमक-धमक देखते हैं, पर उसके पीछे की रातें और असली मेहनत कोई नहीं देखता। भाई, अगर आपमें जुनून है, तभी इस फील्ड में आना, क्योंकि यहाँ हर दिन एक नया इम्तिहान होता है भाई।
Cómo usar el generador de voz Hamza
Crea locuciones profesionales en 3 simples pasos
Ingresa tu guión
Escribe o pega cualquier texto que quieras que Hamza diga
- Soporta textos cortos gratis, textos más largos con planes pagos
- Funciona en múltiples idiomas automáticamente
Genera audio
Haz clic en generar para escuchar la voz de Hamza dar vida a tu texto
- Resultados con calidad de estudio en segundos
- 100% gratis para probar • No se requiere tarjeta de crédito
4+ creadores han usado esta voz
Abre el Playground Avanzado
Haz clic en el botón 'Usar Voz' para desbloquear funciones poderosas:
- Longitud de texto extendida
- Ajusta velocidad, tono y emoción
- Descarga en múltiples formatos (MP3, WAV)
- Guardar en biblioteca y derechos de uso comercial con planes pagos
¿Listo para crear contenido profesional con Hamza?
Únete a miles de creadores que usan voces IA para videos, podcasts y más