basharat

basharat

a month ago
0
Total Use
0
Total Share
0
Total Likes
0
Total Saved
Use Voice

Description

clone my voice

ur
Samples
1
Default Sample
د؟سب سے پہلے، اس محترمہ نے جو بات کی ہے کہ جب ایک Bf یا husband جب لڑکی پر پیسے خرچ کرتا ہے تو کیا اس نے اس کی زندگی، سیلف سٹیم اور عزت خرید لی۔ تو ائیے ابھی رشتوں کو اور اس بات کو واضح کرتے ہیں ۔اس محترمہ کے مطابق Bf اور husband جب خرچ کرتا ہے تو وہ ایک جیسا ہے۔ میں ان سے پوچھنا چاہوں گا کہ بی ایف کا رشتہ بنایا ہی کس نے ہے؟میاں بیوی کا رشتہ، باپ بیٹی کا رشتہ، بہن بھائی کا رشتہ — یہ سب جائز اور مقدس رشتے ہیں۔ ان کا موازنہ بی bf جیسے غیر شرعی اور غیر اخلاقی رشتے سے کیوں کیا جا رہا ہے؟