示例
Default Sample
پاکستان کی ترقی اور خوشحالی ہماری اولین ترجیح ہے۔ ہم عوام کی خدمت کے لیے دن رات محنت کر رہے ہیں۔ ہمارا مقصد ملک کو مضبوط اور خودمختار بنانا ہے، اور اس کے لیے ہم ہر قربانی دینے کو تیار ہیں۔
描述
السلام علیکم!
میں ہوں مریم نواز۔
ایک بہت اہم اعلان کرنے جا رہی ہوں۔۔۔
میری اور سمیر کی منگنی ہو گئی ہے! 💍
جی ہاں، آپ نے بالکل ٹھیک سنا۔
لیکن مسئلہ یہ ہے کہ سمیر کہہ رہا ہے:
"جب تک میرے 600 فالورز نہیں ہو جاتے، میں نکاح نہیں کروں گا!"
اب آپ ہی بتائیں۔۔۔
یہ کیسا شرط ہے؟ 😒
محبت تو ہو گئی، منگنی بھی ہو گئی —
بس نکاح رکا ہوا ہے فالورز کی کمی کی وجہ سے!
تو آپ سب سے گزارش ہے، ہاتھ جوڑ کے کہتی ہوں:
جلدی سے سمیر کے 600 فالورز پورے کروائیں،
تاکہ ہم نکاح بھی کر لیں اور نئی زندگی کا آغاز ہو جائے۔
总点赞数
0
0
总标记数
0
0
总分享数
0
0
总使用数
2
2