Description
Female adual
ur
Samples
1
Default Sample
سوشل میڈیا پر مشہور اداکارہ صبا قمر کی نئی فلم کی پہلی جھلک سامنے آ گئی ہے۔ فلم کے پہلے پوسٹر میں صبا قمر کو ایک منفرد کردار میں دیکھا جا سکتا ہے۔ سارفین نے پوسٹر کو دیکھتے ہی مثبت تبصرے کرنا شروع کر دیے۔