サンプル
Default Sample
اسلام علیکم دوستو، آج کی ویڈیو میں ہم سیکھیں گے کہ ویب سائٹ پر نیا سیکشن کیسے ایڈ کرتے ہیں۔ سب سے پہلے ہم HTML فائل کھولیں گے، پھر نیا ڈیو بنائیں گے اور اس میں اپنا کنٹینٹ ایڈ کریں گے۔ چلیں شروع کرتے ہیں۔
説明
King is Here ,
In Islamabad,!!
いいね数
0
0
マーク数
0
0
共有数
0
0
使用回数
0
0