示例
Default Sample
یہ شام بھی گزر جائے گی تنہائی میں، جیسے پھول مرجھا جاتے ہیں باغوں میں۔ تیری یاد کے سائے میں بیٹھ کر سوچتا ہوں، کیسے ہم نے خواب سجائے تھے آنکھوں میں۔
描述
واپس لوٹ کر انے والوں تمہارا لوٹ جانا ہی بہتر ہے جسے ڈھونڈ رہے ہو اس کے بھیس میں یہاں بستہ کوئی اور ہے دوبارہ موقع نہیں دوں گا مجھے مر جانا منظور ہے چھوڑ کر گئے تھے مجھے بحج راستے میں بس یہی یاد ہے باقی تمہاری ساری دلیلیں میرے لیے فضول ہیں
总点赞数
0
0
总标记数
0
0
总分享数
0
0
总使用数
1
1