Zubair Voice

2ヶ月前
ur
サンプル
1Default Sample
اسلام علیکم دوستو، میں زبیر آپ کی خدمت میں حاضر ہوں۔ میں وائس اوور اور ڈبنگ کی خدمات فراہم کرتا ہوں۔ میری آواز کمرشلز، ڈاکومینٹریز اور تشہیری مواد کے لیے بہترین ہے۔ اگر آپ کو پیشہ ورانہ وائس کی ضرورت ہے تو مجھ سے رابطہ کریں۔
説明
いいね数
0
マーク数
0
共有数
0
使用回数
2