Taha

1ヶ月前
ur
サンプル
1Default Sample
اسلام علیکم دوستو، آج میں آپ کو اپنے شہر ڈی جی خان کے بارے میں کچھ بتانا چاہتا ہوں۔ یہاں کے لوگ بہت مہمان نواز ہیں اور ہماری ثقافت بہت خوبصورت ہے۔ آپ کبھی ہمارے شہر تشریف لائیں، ہم آپ کا خیر مقدم کریں گے۔
説明
いいね数
0
マーク数
0
共有数
0
使用回数
2