Samples
Default Sample
اللہ پاک نے ہمیں نماز کا حکم دیا، ہم نے موبائل پر گیمز کھیلنا شروع کر دیا۔ اللہ نے ہمیں علم حاصل کرنے کا حکم دیا، ہم نے سوشل میڈیا پر وقت ضائع کرنا شروع کر دیا۔ ہماری پریشانیوں کی وجہ یہی ہے کہ ہم نے اللہ کے احکامات کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
Description
Shahzada
Total Likes
0
0
Mark Count
0
0
Shared Count
0
0
Task Count
2
2