Jannah

2ヶ月前
ur
サンプル
1Default Sample
دوستو آج میں نے ایک پیارا سا خرگوش دیکھا۔ وہ باغ میں گھاس کھا رہا تھا۔ میں نے اسے گاجر دینی چاہی لیکن وہ ڈر کر بھاگ گیا۔ آپ بھی اگر خرگوش دیکھیں تو لائک کریں اور کمنٹ میں بتائیں۔ مجھے آپ کی کہانیاں سننی ہیں۔
説明
Jannah build voice
いいね数
0
マーク数
0
共有数
1
使用回数
1