Shyam

2 个月前
ur
示例
1Default Sample
دیکھو بھائی موبائل بینکنگ میں جو پاس ورڈ ہے نا اس کو چینج کرنے کے لیے پہلے اپنی ایپ کھولو، پھر سیٹنگز میں جاؤ۔ وہاں پر سیکیورٹی آپشن ملے گا تو اس پر کلک کرو اور پرانا پاس ورڈ ڈال کر نیا پاس ورڈ سیٹ کر دو۔ بس ہو گیا کام۔
描述
总点赞数
0
总标记数
0
总分享数
0
总使用数
0