Danish

Danish

20日前
2
総使用量
0
合計シェア
0
いいね数
0
合計保存
ボイスを使用

説明

السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبرکاته! آپ دیکھ رہے ہیں ART WORLD - ایمان سے بھرپور کہانیوں کا مرکز حضرت یوسف علیہ السلام ایک نہایت حسین و جمیل سچی اور نیک پیغمبر تھے۔ ان کے والد حضرت یعقوب علیہ السلام ان سے بہت محبت کرتے تھے۔ ان کے بھائیوں کو یہ بات پسند نہ آئی اور حسد کی آگ میں جل کر انہوں نے يوسف علیہ السلام کو کنویں میں پھینک دیا۔ یہ حضرت یوسف علیہ السلام کی آزمائشوں کا پہلا قدم تھا۔ کنویں سے انہیں ایک قافلے نے نکالا اور مصر لے جا کر غلام بنا کر بیچ دیا۔ وہاں ایک عزیز مصر کے گھر میں رہے، لیکن پھر ایک عورت کی جھوٹی الزام کی وجہ سے قید کر دیے گئے۔ حضرت یوسف علیہ السلام نے ہر آزمائش میں صبر کیا، اللہ پر بھروسہ رکھا اور ہمیشہ پاک دامن اور سچی رہے۔ جیل میں بھی انہوں نے لوگوں کو اللہ کی طرف بلایا۔ اللہ تعالیٰ نے ان کو خوابوں کی تعبیر کا علم دیا، جس کی وجہ سے بادشاہ نے ان کو جیل سے نکالا اور وزیر بنا دیا۔ آخرکار وہی بھائی جنہوں نے یوسف کو کنویں میں پھینکا تھا انہی کے سامنے آ کر جھک گئے۔ یوسف علیہ السلام نے انتقام نہیں لیا، بلکہ فرمایا آج تم پر کوئی الزام نہیں، اللہ تمہیں معاف کرے۔ یہ کہانی ہمیں سکھاتی ہے کہ صبر ،سچائی، اور اللہ پر یقینعلیہ السلام کی زندگی ایک حامل مثال ہے کہ اگر انسان صبر کرے اور تقویٰ اختیار کرے تو اللہ اس کو عزت اور کامیابی عطا فرماتا ہے۔ہے: اگر یہ کہانی آپ کے دل کو لگی ہو، تو ART WORLD کو ضرور سبسکرائب کریں تاکہ ایسی ایمان افروز کہانیاں آپ تک پہنچتی رہیں۔

ur
サンプル
1
Default Sample
السلام علیکم دوستو، آج ہم آپ کے لیے ایک خاص ویڈیو لے کر آئے ہیں۔ اگر آپ نئے ہیں تو میرے چینل اٹس آرٹ وارڈ کو ضرور سبسکرائب کریں۔ آج کی کہانی ہے ایک ایسے شخص کی جس نے اپنی زندگی میں بہت مشکلات کا سامنا کیا۔