ArshadAli

2ヶ月前
ur
サンプル
1Default Sample
اسلام علیکم ناظرین، میں عرشد علی آپ کے ساتھ ایک بار پھر حاضر ہوں۔ آج کے پروگرام میں ہم آپ کے لیے بہت دلچسپ موضوعات لے کر آئے ہیں۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ آج کی خبریں کیا ہیں۔
説明
ایک انگریزی کہاوت ہے: "کبھی سور کے ساتھ کیچڑ میں مت لڑو، تم خود گندے ہو جاؤ گے اور اسے مزہ آئے گا۔" یعنی کبھی بھی کسی ایسے شخص کے ساتھ بحث نہ کرو، نہ معاملہ کرو، نہ بات کرو، نہ وضاحت دو، اور نہ ہی کسی ایسے شخص کو کچھ سمجھاؤ جو تمہارے فکری، ادبی، یا اخلاقی معیار سے میل نہیں کھاتا۔ ایسے افراد کے ساتھ مکالمے میں وقت اور توانائی صرف کرنا بے سود ہے کیونکہ نہ صرف تم خود کو گندا کر بیٹھو گے بلکہ وہ شخص اس صورتحال سے کچھ سیکھے گا نہیں اور لطف اندوز ہوگا ۔ لہذا اپنی توانائی اور وقت ان لوگوں پر صرف کرو جو تمہاری قدر کرتے ہیں اور تمہارے معیار پر پورا اترتے ہیں۔
いいね数
0
マーク数
0
共有数
0
使用回数
0

関連モデルを探す