Samples
Default Sample
وقت سے ڈرتے ہو، وقت تو تم بھی ہو، وقت تو ہم بھی ہیں۔ لمحوں کی دہلیز پر کھڑے ہو، مگر لمحہ تو تم بھی ہو، لمحہ تو ہم بھی ہیں۔ حقیقت سے کیوں ڈرتے ہو، جب حقیقت کے آئینے میں تمہاری ہی تصویر ہے۔
Description
Total Likes
0
0
Mark Count
0
0
Shared Count
0
0
Task Count
3
3