Saad Warsi

2ヶ月前
ur
サンプル
1Default Sample
دوستوں آج میں آپ کے لیے ایک خاص دعا لے کر حاضر ہوا ہوں۔ انشاءاللہ یہ دعا جمعہ کی رات کو ایک سو ایک بار پڑھیں گے تو آپ کی تمام مشکلات دور ہو جائیں گی۔ اللہ تعالی کی رحمت آپ پر برسے گی اور ہر مراد پوری ہوگی۔
説明
Saad Warsi
いいね数
0
マーク数
0
共有数
0
使用回数
3