Arshad

17日前
ur
サンプル
1Default Sample
ایک بزرگ نے فرمایا کہ نماز کی برکت سے ہر مشکل آسان ہو جاتی ہے۔ ایک شخص کو روزی کی تلاش تھی، اس نے پانچ وقت کی نماز کی پابندی شروع کی تو اللہ تعالیٰ نے اس کے لیے رزق کے دروازے کھول دیے۔ یہ ہے بندگی کی برکت۔
説明
Arshad
いいね数
0
マーク数
0
共有数
0
使用回数
1