Mohd Kaleem

4 days ago
ur
Samples
1Default Sample
سر سید احمد خان کی پیدائش سترہ اکتوبر اٹھارہ سو سترہ کو دہلی میں ہوئی۔ آپ کے والد میر متقی صاحب ایک معزز شخصیت تھے۔ ابتدائی تعلیم گھر پر حاصل کی اور بعد میں مدرسہ میں داخلہ لیا۔ آپ بچپن سے ہی ذہین اور محنتی تھے۔
Description
Total Likes
0
Mark Count
0
Shared Count
0
Task Count
4