Muskan sana

1ヶ月前
ur
サンプル
1Default Sample
السلام علیکم دوستو، آج میں آپ کو نماز کی اہمیت کے بارے میں بتاؤں گی۔ ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ نماز دین کا ستون ہے۔ اس لیے ہمیں اپنی نمازوں کی حفاظت کرنی چاہیے اور وقت پر ادا کرنی چاہیے۔ اللہ ہم سب کو ہدایت دے۔
説明
In my voice
いいね数
0
マーク数
0
共有数
0
使用回数
2