Бесплатный AI-генератор голосов atif от Fish Audio
Создавайте голос atif, использованный 3 раз с 0 лайками. Создавайте речь с тегами Мужской, Молодой, Разговорный с помощью AI text to speech.
Образцы - atif
Прослушайте примеры генерации, демонстрирующие качество голоса и универсальность
Default Sample
Образец 1
آپ بالکل فکر نہ کریں محنت کبھی ضائع نہیں ہوتی۔ یہ جو مشکل وقت ہے یہ بھی گزر جائے گا اور ہماری سچائی سب کے سامنے آ کر رہے گی بس ہمت نہ ہاریں انشاء اللہ کامیابی ہمارا مقدر بنے گی اور سب کچھ پہلے جیسا بہترین ہوجائےگا۔
Default Sample
دیکھیں آج کل ٹیکنالوجی اتنی آگے نکل گئی ہے کہ اصلی اور نقلی میں فرق کرنا مشکل ہو گیا ہے۔ ہر طرف فتنے ہیں اور لوگ ایک دوسرے پر بلاوجہ الزام لگاتے ہیں۔ بس ہمیں چاہیے کہ اللہ پر بھروسہ رکھیں اور اپنی نیت صاف رکھیں کیونکہ وہی سب جانتا ہے۔
Default Sample
آپ بالکل فکر نہ کریں، حالات ہمیشہ ایک جیسے نہیں رہتے۔ جو محنت ہم آج کر رہے ہیں، اس کا پھل ہمیں ضرور ملے گا اور دنیا دیکھ لے گی کہ سچ کیا ہے۔ بس تھوڑا سا حوصلہ رکھیں، سب کچھ بہت جلد بہتر ہو جائے گا۔
Sample Transcriptions
Default Sample - Образец 1
آپ بالکل فکر نہ کریں محنت کبھی ضائع نہیں ہوتی۔ یہ جو مشکل وقت ہے یہ بھی گزر جائے گا اور ہماری سچائی سب کے سامنے آ کر رہے گی بس ہمت نہ ہاریں انشاء اللہ کامیابی ہمارا مقدر بنے گی اور سب کچھ پہلے جیسا بہترین ہوجائےگا۔
Default Sample - atif
دیکھیں آج کل ٹیکنالوجی اتنی آگے نکل گئی ہے کہ اصلی اور نقلی میں فرق کرنا مشکل ہو گیا ہے۔ ہر طرف فتنے ہیں اور لوگ ایک دوسرے پر بلاوجہ الزام لگاتے ہیں۔ بس ہمیں چاہیے کہ اللہ پر بھروسہ رکھیں اور اپنی نیت صاف رکھیں کیونکہ وہی سب جانتا ہے۔
Default Sample - g
آپ بالکل فکر نہ کریں، حالات ہمیشہ ایک جیسے نہیں رہتے۔ جو محنت ہم آج کر رہے ہیں، اس کا پھل ہمیں ضرور ملے گا اور دنیا دیکھ لے گی کہ سچ کیا ہے۔ بس تھوڑا سا حوصلہ رکھیں، سب کچھ بہت جلد بہتر ہو جائے گا۔
Default Sample - aqib
چلیں اب مان بھی جائیں، کبھی تو بات سن لیا کریں۔ اپنا بہت سارا خیال رکھنا اور ٹائم پر سو جایا کریں، آدروائس کل پھر تھکاوٹ ہوگی۔ مما جان کا بھی بہت خیال رکھنا اور خاصوصا اپنا بھی، کھانا ٹائم پر کھانا۔ لبیو یار مسیو بہت زیادہ۔
Default Sample - Hasnain Qazi
I like to play sports and do many activities with my brother. My favorite movie is How to Train Your Dragon and I really like oranges. We have a big jhoola at home where we play. I am very happy when we all play together.
Default Sample - Zeeshan
یہ وائس سیمپل میں نے خاص طور پر آپ کے لیے ریکارڈ کیا ہے تاکہ آپ کو میرا انداز اور لہجہ سمجھ آ سکے۔ میں چاہتا ہوں کہ تمام پروجیکٹس کے دوران آواز کا معیار بالکل ایسا ہی رہے، ٹھیک ہے؟ اگر کوئی اور معلومات چاہیے تو پوچھ لیجیے گا، تینکیو۔
Default Sample - Zeeshan
میرا نام زیشان ہے اور یہ ریکارڈنگ میں آپ کے پروجیکٹ کے لیے کر رہا ہوں۔ امید ہے کہ میری یہ آواز آپ کو بالکل ٹھیک لگے گی اور آپ اسے استعمال کریں گے۔ اگر آپ کو مزید وائس سیمپل چاہیے ہوں تو مجھے ضرور بتائیے گا، شکریہ۔
Default Sample - fahad
میں ملتان دا رہنے والا آں۔ ساڈے شہر وچ مینگوز تے صوفی بزرگاں دی درگاہواں مشہور نیں۔ گرمی بوہت پیندی اے، پر لوک دل دے بڑے نیک نیں۔ ایتھے دی زندگی بڑی پیاری اے۔
Default Sample - Aizaz
السلام علیکم، میں اپنی جیولری شاپ میں گاہکوں کو بہترین ڈیزائن پیش کرتا ہوں۔ میری دکان میں سونے اور چاندی کے زیورات دستیاب ہیں۔ میں اپنے کام کو پوری محنت اور ایمانداری سے کرتا ہوں۔
Default Sample - efrewgf3r5t34
ایک جنگل میں ایک شیر سو رہا تھا کہ ایک چھوٹے چوہے نے اسے پریشان کیا۔ شیر نے اسے پکڑ لیا مگر پھر رحم کر کے چھوڑ دیا۔ بعد میں اسی ننھے چوہے نے شیر کی جان بچائی۔ اس کہانی سے ہمیں یہ سبق ملتا ہے کہ کسی کو کبھی چھوٹا نہیں سمجھنا چاہیے۔
Default Sample - Ghufran
میرا مقصد ہے کہ میں اپنی تعلیم مکمل کر کے بزنس کی فیلڈ میں جاؤں تاکہ میں اپنے لیے ایک اچھا فیوچر بنا سکوں۔ ابھی میں پوری کوشش کر رہا ہوں کہ یونیورسٹی میں داخلہ مل جائے اور میں محنت کر کے اپنے والدین کا سر فخر سے بلند کر سکوں۔
Default Sample - My
अस्सलाम वालेकुम दोस्तों, कैसे हैं आप सब? उम्मीद है सब खैरियत से होंगे। आज की इस वीडियो में मैं आपको बताऊंगा कि कैसे आप अपने मोबाइल से बेहतरीन वीडियो एडिटिंग कर सकते हैं। यह तरीका बहुत ही आसान है, तो वीडियो को आखिर तक जरूर देखें और चैनल को सब्सक्राइब करें।
Default Sample - afridi
دیکھو تم پیار سے مان جاؤ اگر تم مجھ سے نہیں ملی تو میں تمہارا جینا حرام کر دوں گا تم نے کیا سوچا تم نمبر نہیں دو گی تو تمہارا نمبر نہیں ملے گا میں نے تمہارا نمبر ڈھونڈ لیا ہے اب میں تمہیں دیکھنا کیا کرتا
Узнайте больше о голосах Мужской, Молодой, Разговорный
Другие голоса Мужской
Показать большеДругие голоса Молодой
Показать большеДругие голоса Разговорный
Показать большеКак использовать генератор голоса atif
Создайте профессиональную озвучку в 3 простых шага
Введите ваш сценарий
Напечатайте или вставьте любой текст, который вы хотите озвучить голосом atif
- Поддержка расширенных ограничений на текст для платных планов
- Работает на нескольких языках автоматически
Создайте аудио
Нажмите кнопку генерации, чтобы услышать, как голос atif оживляет ваш текст
- Результаты студийного качества за секунды
- 100% бесплатно для пробы • Кредитная карта не требуется
3+ создателей использовали этот голос
Откройте расширенную площадку
Нажмите кнопку 'Использовать голос', чтобы разблокировать мощные функции:
- Увеличенная длина текста для длинного контента
- Точная настройка скорости, высоты тона и эмоций
- Скачивание в нескольких форматах (MP3, WAV)
- Сохранение в библиотеку и права на коммерческое использование для платных планов
Готовы создать профессиональный контент с atif?
Присоединяйтесь к тысячам создателей, использующих голоса ИИ для видео, подкастов и многого другого