示例
Default Sample
हाँ भाई, मैंने team को brief कर दिया है, project का status ये है कि client meeting के बाद हमें field visit करना होगा। वो log भी ready हैं, बस आप timing confirm कर दीजिए, फिर हम proceed कर लेंगे।
描述
آنکھیں کھلی ہوں یا بند، دیدار اُن کا ہوتا ہے
کیسے کہوں میں او یارا،
یہ پیار کیسے ہوتا ہے؟
تو رو رو رو رو، تو رو رو رو رو...
آج ہی یارو، کسی پہ مر کے دیکھیں گے ہم
پیار ہوتا ہے یہ کیسے، کر کے دیکھیں گے ہم
کسی کی یادوں میں کھوئے ہوئے
خوابوں کو ہم نے سجا لیا
کسی کی بانہوں میں سوئے ہوئے
اپنا اُسے بنا لیا
اے یار، پیار میں کوئی
نہ جاگتا ہے، نہ سوتا ہے
کیسے کہوں میں او یارا،
یہ پیار کیسے ہوتا ہے؟
کیا ہے؟ جادو ہے کوئی، بس جو چل جاتا ہے
توڑ کے پہرے ہزاروں، دل نکل جاتا ہے
دور کہیں آسمانوں پر ہوتے ہیں یہ سارے فیصلے
کون جانے کوئی ہمسفر کب، کیسے، کہاں ملے
جو نام دل پہ ہو لکھا
اقرار اُسی سے ہوتا ہے
کیسے کہوں میں او یارا
یہ پیار کیسے ہوتا ہے؟
آنکھیں کھلی ہوں یا بند، دیدار اُن کا ہوتا ہے
کیسے کہوں میں او یارا
یہ پیار کیسے ہوتا ہے؟
总点赞数
0
0
总标记数
0
0
总分享数
0
0
总使用数
0
0