Arslan

2 个月前
ur
示例
1Default Sample
بھائی جان آپ کی طبیعت کیسی ہے؟ میں نے سنا آپ کی کچھ دن سے طبیعت ٹھیک نہیں ہے۔ کوئی دوائی وغیرہ چاہیے تو مجھے فون کر لیں، میں فوراً پہنچ جاؤں گا۔ ٹھیک ہے نا بھائی جان؟ آپ فکر مت کریں۔
描述
My voice
总点赞数
0
总标记数
0
总分享数
0
总使用数
0