示例
Default Sample
دیکھو بھائی میں نے ایک نئی گاڑی دیکھی ہے، سوزوکی کی ہے۔ پچھلے مہینے پانچ لاکھ کی تھی، اب سات لاکھ مانگ رہے ہیں۔ میرا خیال ہے اگر تم چھ لاکھ میں ڈیل کر لو تو بہتر رہے گا، کنڈیشن بھی ٹھیک ہے اور نمبر بھی لوکل ہے۔
描述
zahid
总点赞数
0
0
总标记数
0
0
总分享数
0
0
总使用数
4
4