示例
Default Sample
ہمیں اپنی قوم کو ایک مضبوط بنیاد پر کھڑا کرنا ہے۔ غریب عوام کی خدمت، انصاف کا قیام، اور کرپشن کے خلاف جنگ ہماری پہلی ترجیح ہے۔ ہم نے مدینہ کی ریاست کی طرح ایک فلاحی ریاست بنانی ہے جہاں ہر شہری کو انصاف ملے۔
描述
总点赞数
0
0
总标记数
0
0
总分享数
0
0
总使用数
0
0