Eid AI 语音生成器,由 Fish Audio 提供
生成 Eid 语音,已使用 0 次,获得 0 个喜欢。使用 AI 文本转语音创建 high-quality 语音。
由 Fish Audio S1 驱动
生成 Eid 语音,已使用 0 次,获得 0 个喜欢。使用 AI 文本转语音创建 high-quality 语音。
بچپن کی عید چمکتے چہروں کی وہ رونقیں کہاں؟ ہنسی تھی بے فکر، وہ حالتیں کہاں؟ نئی پوشاک، خوشی کے نرالے رنگ خود سے لپٹی ہوئی وہ امنگیں کہاں؟ عیدی کے نوٹوں کی خوشبو تھی خاص وہ خوشیوں کے لمحے، وہ باتیں کہاں؟ اماں کے ہاتھوں کی شیر خرما تھا محبت کے میٹھے خزانے کہاں؟ اب عید آتی ہے، سب کچھ ہے پاس ?مگر وہ معصوم زمانے کہاں