示例
Default Sample
دوستو حدیث پاک میں آتا ہے کہ نماز مومن کا معراج ہے۔ جب بندہ نماز پڑھتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس پر خاص رحمت فرماتا ہے۔ اس لیے ہمیں اپنی نمازوں کی حفاظت کرنی چاہیے۔ اللہ پاک ہم سب کو نیک اعمال کی توفیق عطا فرمائے۔
描述
总点赞数
0
0
总标记数
0
0
总分享数
0
0
总使用数
0
0