my poetry

13 天前
ur
示例
1Default Sample
یہ شام بھی گزر جائے گی تیری یاد میں جیسے پھولوں کی خوشبو ہوا میں کھو جاتی ہے تقدیر نے ہمیں بکھیر دیا ہے پر دل اب بھی تیرے ساتھ چلتا ہے
描述
گھر والوں سے بھی ناراضگی ہے اپنی ذات سے بھی اکتا گیا ہوں تیرے ہونے سے ہی ہے اباد دنیا میری ورنہ تیرے بغیر تو میں خود کو بھی برا لگتا ہوں جو تو نکال لے جان میری تب ہی سکون ائے گا مجھے ورنہ ہو جائے گی امانت میں خیانت اگر میں خودکشی کرتا ہوں
总点赞数
0
总标记数
0
总分享数
0
总使用数
5