Zia Mohyeddin

1ヶ月前
ur
サンプル
1Default Sample
میں نے ایک بار کسی سے پوچھا کہ محبت کیا ہے تو کہنے لگے محبت تو خدا کی ذات ہے۔ میں نے کہا پھر انسان کی محبت کیا ہے؟ مسکرا کر بولے کہ یہ تو خدا کی محبت کا عکس ہے، جو ہر دل میں جگمگاتا ہے۔
説明
いいね数
0
マーク数
0
共有数
0
使用回数
3