AR VICE

2 months ago
ur
Samples
1Default Sample
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ۔ آج کے اس پروگرام میں ہم آپ کو اسلامی تعلیمات کے بارے میں کچھ اہم معلومات فراہم کریں گے۔ میری کوشش ہے کہ آپ کو بہترین معلومات پہنچائیں۔
Description
السلام علیکم میں ہوں عبدالرحمن سرکانی جیسے کہ آپ جانتے ہیں بابرکت رحمتوں اور مغفرت کا مہینہ ہے ہمیں چاہئے ہم بھرپورطورپر اپنے رب کو راضی کرے کیونکہ اب ہمارے ساتھ یہی موقع ہے کیاپتہ اگلے رمضان میں ہم کو نصیب ہی نہ ہو بہرحال اللہ پاک ہم سب کی زندگی لمبی کرے اور بار بار ہمیں اس بابرکت مہینے کی سعادت نصیب فرمائے تاکہ ہم وہ مقصد پورہ کرسکے جو ہماری زندگی کااہم مقصد ہے جس کیلئے اللہ پاک نے انسان اور جنات کو پیدافرماہے اللہ پاک ہمیں قرآن وحدیث کی صحیح سمجھ عطا فرمائے اور مرنے سے پہلے مرنے کی تیاری کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
Total Likes
0
Mark Count
0
Shared Count
0
Task Count
2