Бесплатный генератор AI голосов Mahi от Fish Audio
Создайте голос Mahi, использованный 1 раз с 0 лайками. Создайте речь Женский, Молодой, Образовательный с помощью AI text to speech.
Образцы - Mahi
Прослушайте примеры генерации, демонстрирующие качество голоса и универсальность
Default Sample
Образец 1
صبر کا اصل مفہوم کیا ہے؟ صبر کا معنی ہے مشکل حالات میں اپنے جذبات پر قابو پانا اور ثابت قدم رہنا۔ جب یہ صفت انسان کی عادت بن جاتی ہے، تو وہ ہر آزمائش میں پرسکون رہتا ہے کیونکہ یہ اس کی فطرت کا حصہ بن چکا ہوتا ہے۔ یہی بلند اخلاق کی نشانی ہے۔
Default Sample
میں نے نا کل اس نئے انسٹیٹیوٹ میں جانا ہے، تو مجھے یہ بتائیں کہ وہاں کی ٹائمنگ کیا ہے اور کیا مجھے پہلے سے رجسٹریشن کروانی ہوگی؟ اگر آپ کے پاس ان کا کوئی کونٹیکٹ نمبر ہے تو وہ بھی بتا دیں۔
Default Sample
اسلام علیکم دوستو، آج میں آپ کو اپنی ایک یادگار کہانی سناتی ہوں۔ یہ اس وقت کی بات ہے جب میں سکول میں تھی۔ ہمارے استاد نے ہمیں ایک دلچسپ کام دیا۔ سب بچے بہت خوش تھے۔ اللہ کا شکر ہے۔
Sample Transcriptions
Default Sample - Образец 1
صبر کا اصل مفہوم کیا ہے؟ صبر کا معنی ہے مشکل حالات میں اپنے جذبات پر قابو پانا اور ثابت قدم رہنا۔ جب یہ صفت انسان کی عادت بن جاتی ہے، تو وہ ہر آزمائش میں پرسکون رہتا ہے کیونکہ یہ اس کی فطرت کا حصہ بن چکا ہوتا ہے۔ یہی بلند اخلاق کی نشانی ہے۔
Default Sample - Maha
میں نے نا کل اس نئے انسٹیٹیوٹ میں جانا ہے، تو مجھے یہ بتائیں کہ وہاں کی ٹائمنگ کیا ہے اور کیا مجھے پہلے سے رجسٹریشن کروانی ہوگی؟ اگر آپ کے پاس ان کا کوئی کونٹیکٹ نمبر ہے تو وہ بھی بتا دیں۔
Default Sample - My voice
اسلام علیکم دوستو، آج میں آپ کو اپنی ایک یادگار کہانی سناتی ہوں۔ یہ اس وقت کی بات ہے جب میں سکول میں تھی۔ ہمارے استاد نے ہمیں ایک دلچسپ کام دیا۔ سب بچے بہت خوش تھے۔ اللہ کا شکر ہے۔
Default Sample - .
السلام علیکم دوستو، آپ سب کا خیر مقدم ہے۔ آج کا دن بہت خوبصورت ہے۔ امید ہے آپ سب خیریت سے ہیں۔ میں آپ سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔
Default Sample - Saima
زندگی میں کامیابی کا راز صرف اچھے اخلاق میں ہے۔ لوگوں سے پیار و محبت سے پیش آئیں، ان کی مدد کریں اور ہمیشہ سچ بولیں۔ یہ چھوٹی چھوٹی نیکیاں آپ کی زندگی کو جنت بنا دیں گی۔
Default Sample - zae
میں نے کل سے نیا پروجیکٹ شروع کرنا ہے اور سر نے کہا ہے کہ اس کو جلدی مکمل کرنا ہے۔ میرے پاس ٹائم بہت کم ہے کیونکہ لیبز بھی ہیں اور باقی کورسز کا کام بھی۔ مجھے اپنی پڑھائی پر فوکس کرنا ہے تو میں نے سوچا ہے کہ گروپ سٹڈی نہیں کروں گی۔
Default Sample - M Israr
अगर आप कम पानी पीते हैं, तो जिस्म में सुस्ती और सिरदर्द रहने लगता है. याद रखें, पानी की कमी से आपका हाजमा बिगड़ सकता है. आज से ही ज्यादा पानी पीने की आदत डालें और सेहत का ख्याल रखें. रोजाना सेहत की मालुमात के लिए हील वाइस को फालो करें.
Default Sample - Valeria
جی اسلام علیکم، میں نے آپ کا پیغام دیکھا۔ مہربانی کر کے اپنا تعارف بھیج دیں۔ میں آپ کی درخواست پر غور کرنا چاہتی ہوں۔ شکریہ آپ کی توجہ کے لیے۔
Default Sample - Urdu girl
ایک گاؤں میں علی نام کا ایک نیک دل لڑکا رہتا تھا۔ وہ سب کی مدد کرتا اور دوسروں کے دکھ درد میں شریک ہوتا۔ ایک دن گاؤں میں شدید بارش ہوئی، کھیت ڈوب گئے اور گھروں کو نقصان پہنچا۔ لوگ پریشان ہو گئے۔ علی نے ہمت نہ ہاری، سب کو جمع کیا اور کام بانٹ دیا۔ کوئی چھتیں ٹھیک کرنے لگا، کوئی کھانے کا انتظام کرنے لگا۔ سب نے مل کر گاؤں کو دوبارہ آباد کر لیا۔ گاؤں کے لوگ علی کو دعائیں دیتے اور کہتے کہ اصل خوشی دوسروں کے لیے جینے میں ہے۔ علی مسکرا کر مطمئن ہوتا۔
Default Sample - Khan
اگلے چیپٹر میں جو ڈائیگرامز اور گراف والے سوال ہیں، وہ بہت اہم ہیں۔ خاص طور پر جو پانچ نمبر کا لانگ کوسچن ہے، اسے اچھی طرح رٹ لیں۔ باقی شارٹ کے لیے پچھلے سال کے پیپرز دیکھ لیں، کیونکہ اکثر وہی چیزیں دوبارہ پوچھی جاتی ہیں، تو بس تیاری پر فوکس رکھیں۔
Default Sample - Is
असलाम वालेकुम बच्चों और वालिदैन, कल से हमारी एग्जाम प्रैक्टिस शुरू हो रही है। सभी स्टूडेंट्स से गुजारिश है कि टाइम पर आएं और अपनी किताबें साथ लाएं। किसी को कोई प्रॉब्लम हो तो मुझे मैसेज कर सकते हैं।
Default Sample - Leda
अपनी परेशानियों को दूर करने के लिए हमेशा अल्लाह का शुक्र अदा करें। जब आप शुक्रगुजार होते हैं, तो बरकत अपने आप आती है। हर नमाज़ के बाद सच्चे दिल से दुआ मांगें और दूसरों की मदद करना कभी न भूलें। यही सुकून और कामयाबी का असली रास्ता है।
Default Sample - Emaan
سورہ بقرہ کی آیت میں اللہ تعالی فرماتے ہیں کہ نماز اور صبر سے مدد مانگو۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ مشکلات میں صبر کرو اور نماز کے ذریعے اللہ سے رابطہ قائم رکھو۔ یہ دونوں چیزیں انسان کی زندگی میں سکون کا باعث بنتی ہیں۔
Узнайте больше о голосах Женский, Молодой, Озвучивание
Другие голоса Женский
Показать большеДругие голоса Молодой
Показать большеДругие голоса Озвучивание
Показать большеКак использовать генератор голоса Mahi
Создайте профессиональную озвучку в 3 простых шага
Введите ваш сценарий
Напечатайте или вставьте любой текст, который вы хотите озвучить голосом Mahi
- Поддержка расширенных ограничений на текст для платных планов
- Работает на нескольких языках автоматически
Создайте аудио
Нажмите кнопку генерации, чтобы услышать, как голос Mahi оживляет ваш текст
- Результаты студийного качества за секунды
- 100% бесплатно для пробы • Кредитная карта не требуется
1+ создателей использовали этот голос
Откройте расширенную площадку
Нажмите кнопку 'Использовать голос', чтобы разблокировать мощные функции:
- Увеличенная длина текста для длинного контента
- Точная настройка скорости, высоты тона и эмоций
- Скачивание в нескольких форматах (MP3, WAV)
- Сохранение в библиотеку и права на коммерческое использование для платных планов
Готовы создать профессиональный контент с Mahi?
Присоединяйтесь к тысячам создателей, использующих голоса ИИ для видео, подкастов и многого другого